اور جو لوگ اللہ کے بارے میں جھگڑتے ہیں، اس کے بعد کہ اس کی دعوت قبول کر لی گئی، ان کی دلیل ان کے رب کے نزدیک باطل ہے اور ان پر بڑا غضب ہے اور ان کے لیے بہت سخت سزا ہے۔[16]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَ
یُحَآجُّوۡنَ
فِی اللّٰہِ
مِنۡۢ بَعۡدِ
مَا
اسۡتُجِیۡبَ
لَہٗ
حُجَّتُہُمۡ
دَاحِضَۃٌ
عِنۡدَ
رَبِّہِمۡ
وَعَلَیۡہِمۡ
غَضَبٌ
وَّلَہُمۡ
عَذَابٌ
شَدِیۡدٌ
اور وہ جو
جھگڑتے ہیں
اللہ کے بارے میں
بعد اس کے
جو
قبول کر لیا گیا
اس کے لیے
حجت/دلیل ان کی
زائل ہونے والی ہے
نزدیک
ان کے رب کے
اور ان پر
غضب ہے
اور ان کے لیے
عذاب ہے
سخت
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَ
یُحَآجُّوۡنَ
فِی اللّٰہِ
مِنۡۢ بَعۡدِ مَا
اسۡتُجِیۡبَ
لَہٗ
حُجَّتُہُمۡ
دَاحِضَۃٌ
عِنۡدَ رَبِّہِمۡ
وَعَلَیۡہِمۡ
غَضَبٌ
وَّلَہُمۡ
عَذَابٌ
شَدِیۡدٌ
اوروہ لوگ جو
آپس میں جھگڑاکرتے ہیں
اللہ تعالیٰ کے بارے میں
اس کے بعدکہ
تسلیم کرلیاگیا
اس (اللہ) کو
دلیل ان کی
باطل ہے
ان کے رب کے نزدیک
اوران پر
غضب ہے
اوران کے لیے
عذاب ہے
بہت سخت
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَالَّذِيْنَ يُحَآجُّوْنَ
فِي اللّٰهِ
مِنْۢ بَعْدِ
مَا اسْتُجِيْبَ
لَهٗ
حُجَّتُهُمْ
دَاحِضَةٌ
عِنْدَ رَبِّهِمْ
وَعَلَيْهِمْ غَضَبٌ
وَّلَهُمْ عَذَابٌ
شَدِيْدٌ
اور وہ لوگ جو جھگڑتے ہیں
اللہ کے بارے میں
بھلا اس کے
جو لبیک کہہ دی گئی
اس کے لیے
ان کی حجت بازی
زائل ہونے والی ہے۔ کمزور ہے۔ باطل ہے
ان کے رب کے نزدیک
اور ان پر غضب ہے
اور ان کے لیے عذاب ہے
سخت
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]