حالانکہ جب ان میں سے کسی کو اس چیز کی خوش خبری دی جائے جس کی اس نے رحمان کے لیے مثال بیان کی ہے تو اس کا منہ سارا دن سیاہ رہتا ہے اور وہ غم سے بھر ا ہوتا ہے۔[17]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَا
بُشِّرَ
اَحَدُہُمۡ
بِمَا
ضَرَبَ
لِلرَّحۡمٰنِ
مَثَلًا
ظَلَّ
وَجۡہُہٗ
مُسۡوَدًّا
وَّہُوَ
کَظِیۡمٌ
حالانکہ جب
خوش خبری دی جاتی ہے
ان میں سے کسی ایک کو
ساتھ اس کے جو
اس نے بیان کی
رحمٰن کے لیے
مثال
ہو جاتا ہے
چہرہ اس کا
سیاہ
او ر وہ
غم سے بھرا ہوتا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَا
بُشِّرَ
اَحَدُہُمۡ
بِمَا
ضَرَبَ
لِلرَّحۡمٰنِ
مَثَلًا
ظَلَّ
وَجۡہُہٗ
مُسۡوَدًّا
وَّہُوَ
کَظِیۡمٌ
حالانکہ جب
خوش خبری دی جائے
ان میں سے کسی کو
ساتھ اس کے جو
بیان کیا
رحمٰن کے لیے
مثال
پڑ جاتاہے
چہرہ اس کا
سیاہ
اوروہ
غم سے بھراہوتاہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذَا بُشِّرَ
اَحَدُهُمْ
بِمَا
ضَرَبَ للرَّحْمٰنِ
مَثَلًا
ظَلَّ
وَجْهُهٗ
مُسْوَدًّا
وَّهُوَ كَظِيْمٌ
حالانکہ جب خوش خبری دی جاتی ہے
ان میں سے کسی ایک کو
ساتھ اس کے جو
اس نے بیان کیا رحمن کے لیے
مثال
ہوجاتا ہے
اس کا چہرا
سیاہ
اور وہ غم کے گھونٹ پینے والا ہوتا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]