وَ جَعَلَہَا کَلِمَۃًۢ بَاقِیَۃً فِیۡ عَقِبِہٖ لَعَلَّہُمۡ یَرۡجِعُوۡنَ ﴿۲۸﴾
اور اس نے اس (توحید کی بات) کو اپنے پچھلوں میں باقی رہنے والی بات بنا دیا، تاکہ وہ رجوع کریں۔[28]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَجَعَلَهَا ج ع ل |
And he made it جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|
كَلِمَةً ك ل م |
a word كَلِمَةٌ:صرف بامعنی بات ، خدا کے احکام اور عجائبات قدرت وغیرہ۔ مترادفات .قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| كَلَّمَ:گفتگو کے لیے عام لفظ ، عموماً مختصر اور فوری گفتگو کے لیے۔ مترادفات . كَلَّمَ، خاطب،
| تَکَلَّمَ:کسی بامعنی بات کا زبان پر لانا جسے دوسرا سن رہا ہو۔ مترادفات .لَفَظَ، نَطَقَ، فَصَحَ، اَعْرَبَ ، اَعْجَمَ، تَکَلَّمَ، لَحِنَ،
|
|
بَاقِيَةً ب ق ي |
lasting اَبْقٰي:کسی چیز کا وجود باقی رکھنا ۔ مترادفات .اَبْقٰي، اَثْبَتَ، غَادَر،
|
|
فِي
|
among |
عَقِبِهِ ع ق ب |
his descendents عَاقِبَة:کسی کام کے انجام اور اس کے بدلہ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .منتھٰی، صَارَ، عَاقِبَة،
| عَقِب:مرنے کے بعد کسی کی اولاد کو عَقِب کہہ سکتے ہیں اس کی زندگی میں نہیں۔ مترادفات .اَوْلَاد، اَسْبَاط، ذُرِّيَّة، عَقِب، نَسْل، حَفْدَة، اَھْل، اٰل،
| عِقَاب:برے کام کا برا بدلہ۔ مترادفات .بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
| عَاقَبَ:کسی کے پیچھے لگ کر اس کا مواخذہ کرنا اور سزا دینا ۔ مترادفات .عَاقَبَ، اِنْتَقَمَ، اِنْتَصَرَ،
|
|
لَعَلَّهُمْ
|
so that they may |
يَرْجِعُونَ ر ج ع |
return |