اور نہیں ہے محمد مگر ایک رسول، بے شک اس سے پہلے کئی رسول گزر چکے تو کیا اگر وہ فوت ہو جائے، یا قتل کر دیا جائے تو تم اپنی ایڑیوں پر پھر جائو گے اور جو اپنی ایڑیوں پر پھر جائے تو وہ اللہ کو ہرگز کچھ بھی نقصان نہیں پہنچائے گا اور اللہ شکر کرنے والوں کو جلد جزا دے گا۔[144]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
مُحَمَّدٌ
اِلَّا
رَسُوۡلٌ
قَدۡ
خَلَتۡ
مِنۡ قَبۡلِہِ
الرُّسُلُ
اَفَا۠ئِنۡ
مَّاتَ
اَوۡ قُتِلَ
انۡقَلَبۡتُمۡ
عَلٰۤی اَعۡقَابِکُمۡ
وَ مَنۡ
یَّنۡقَلِبۡ
عَلٰی عَقِبَیۡہِ
فَلَنۡ
یَّضُرَّ
اللّٰہَ
شَیۡئًا
وَسَیَجۡزِی
اللّٰہُ
الشّٰکِرِیۡنَ
اور نہیں ہیں
محمد ﷺ
مگر
ایک رسول
تحقیق
گزر چکے
ان سے پہلے
کئی رسول
کیا پھر اگر
وہ مرجائیں
یا وہ قتل کر دیے جائیں
پلٹ جاؤ گے تم
اپنی ایڑیوں پر
اور جو کوئی
پلٹ جائے گا
اپنی دونوں ایڑیوں پر
تو ہرگز نہیں
وہ نقصان دے گا
اللہ کو
کچھ بھی
اور عنقریب بدلہ دے گا
اللہ
شکر کرنے والوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
مُحَمَّدٌ
اِلَّا
رَسُوۡلٌ
قَدۡ
خَلَتۡ
مِنۡ قَبۡلِہِ
الرُّسُلُ
اَفَا۠ئِنۡ
مَّاتَ
اَوۡ قُتِلَ
انۡقَلَبۡتُمۡ
عَلٰۤی اَعۡقَابِکُمۡ
وَ مَنۡ
یَّنۡقَلِبۡ
عَلٰی عَقِبَیۡہِ
فَلَنۡ
یَّضُرَّ
اللّٰہَ
شَیۡئًا
وَسَیَجۡزِی
اللّٰہُ
الشّٰکِرِیۡنَ
اور نہیں ہیں
محمد
مگر
ایک رسول
یقیناً
گزر چکے
اس سے پہلے
کئی رسول
تو کیا اگر
وہ وفات پا جائے
یا وہ قتل کر دیا جائے
تو پلٹ جاؤ گے تم
اپنی ایڑیوں کے بل
اور جو شخص
پلٹے گا
اپنی ایڑیوں پر
تو ہر گز نہیں
وہ نقصان پہنچائے گا
اللہ تعالیٰ کو
کچھ بھی
اور عنقریب جزا دے گا
اللہ تعالیٰ
شکر کرنے والوں کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَا
مُحَمَّدٌ
اِلَّا
رَسُوْلٌ
قَدْ خَلَتْ
مِنْ قَبْلِهِ
الرُّسُلُ
اَفَا۟ئِنْ
مَّاتَ
اَوْ
قُتِلَ
انْقَلَبْتُمْ
عَلٰٓى اَعْقَابِكُمْ
وَمَنْ
يَّنْقَلِبْ
عَلٰي عَقِبَيْهِ
فَلَنْ يَّضُرَّ
اللّٰهَ
شَيْئًا
وَسَيَجْزِي
اللّٰهُ
الشّٰكِرِيْنَ
اور نہیں
محمد
مگر (تو)
ایک رسول
البتہ گزرے
ان سے پہلے
رسول (جمع)
کیا پھر اگر
وفات پالیں
یا
قتل ہوجائیں
تم پھر جاؤگے
اپنی ایڑیوں پر
اور جو
پھر جائے
اپنی ایڑیوں پر
تو ہرگز نہ بگاڑے گا
اللہ
کچھ بھی
اور جلد جزا دے گا
اللہ
شکر کرنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]