کَغَلۡیِ الۡحَمِیۡمِ ﴿۴۶﴾
گرم پانی کے کھولنے کی طرح۔[46]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
كَغَلْيِ غ ل ي |
Like boiling غَلْي:ہنڈیا کے ابلنے کی آواز۔ مترادفات .صوت، صَدَّ، صرخ، همس، حسيس، مُكَاءً، تصدية، ضبح، خوار، زفير، شهيق، لهث، رِكْز، صَيْحَة، صَاخّة، تَغَيُّظ، هدّ، غَلْي، صَلْصَال، قارِعة،
| غَلْي:گرمی کی وجہ سے کسی مائع چیز کا جوش مارنا اور اپنی اصل سطح سے بلند ہونا۔ مترادفات .غَلْي، نَضَخَ، فَار،
|
|
الْحَمِيمِ ح م م |
(of) scalding water |