🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الجاثيه
ہٰذَا بَصَآئِرُ لِلنَّاسِ وَ ہُدًی وَّ رَحۡمَۃٌ لِّقَوۡمٍ یُّوۡقِنُوۡنَ ﴿۲۰﴾
یہ لوگوں کے لیے سمجھ کی باتیں ہیں اور ان لوگوں کے لیے جو یقین رکھتے ہیں ہدایت اور رحمت ہے۔[20]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
هَذَا
This
بَصَائِرُ
ب ص ر
(is) enlightenment
بَصَر:بصر کا لفظ ظاہری عضو کے علاوہ آنکھ کہ عمل یعنی نگاہ اور پھر اس دیکھی ہوئی چیز پر غور کرنے کے معنوں میں آتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.عَيْن، عِيْن، حُوْر، بَصَر،
لِلنَّاسِ
ن و س
for mankind
وَهُدًى
ه د ي
and guidance
وَرَحْمَةٌ
ر ح م
and mercy
لِقَوْمٍ
ق و م
for a people
قَامَ:کسی بھی حالت کے بعد کھڑا ہونا عام ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
تَقْوِیْم:تقویم ایک ہی چیز میں ہر پہلو سے اعتدال کو ملحوظ رکھنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
مَقَام:کھڑا ہونے یا قیام کرنے کی جگہ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَقَام، مَکَان،
يُوقِنُونَ
ي ق ن
who are certain