پس صبر کر جس طرح پختہ ارادے والے رسولوں نے صبر کیا اور ان کے لیے جلدی کا مطالبہ نہ کر، جس دن وہ اس چیز کو دیکھیں گے جس کا ان سے وعدہ کیا جاتا ہے تو گویا وہ دن کی ایک گھڑی کے سوا نہیں رہے۔ یہ پہنچا دینا ہے، پھر کیا نافرمان لوگوں کے سوا کوئی اور ہلاک کیا جائے گا؟[35]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاصۡبِرۡ
کَمَا
صَبَرَ
اُولُوا الۡعَزۡمِ
مِنَ الرُّسُلِ
وَلَا
تَسۡتَعۡجِلۡ
لَّہُمۡ
کَاَنَّہُمۡ
یَوۡمَ
یَرَوۡنَ
مَا
یُوۡعَدُوۡنَ
لَمۡ
یَلۡبَثُوۡۤا
اِلَّا
سَاعَۃً
مِّنۡ نَّہَارٍ
بَلٰغٌ
فَہَلۡ
یُہۡلَکُ
اِلَّا
الۡقَوۡمُ
الۡفٰسِقُوۡنَ
پس صبر کیجیے
جیسا کہ
صبر کیا
اولو العزم/ہمت والوں نے
رسولوں میں سے
اور نہ
آپ جلدی طلب کیجیے
ان کے لیے
گویا کہ وہ
جس دن
وہ دیکھیں گے
جو
وہ وعدہ کیے جاتے ہیں
نہیں
وہ ٹھہرے
مگر
ایک گھڑی
دن کی
پہنچا دینا ہے
تو نہیں
ہلاک کیا جائے گا
مگر
ان لوگوں کو
جو فاسق ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاصۡبِرۡ
کَمَا
صَبَرَ
اُولُوا الۡعَزۡمِ
مِنَ الرُّسُلِ
وَلَا
تَسۡتَعۡجِلۡ
لَّہُمۡ
کَاَنَّہُمۡ
یَوۡمَ
یَرَوۡنَ
مَا
یُوۡعَدُوۡنَ
لَمۡ
یَلۡبَثُوۡۤا
اِلَّا
سَاعَۃً
مِّنۡ نَّہَارٍ
بَلٰغٌ
فَہَلۡ
یُہۡلَکُ
اِلَّا
الۡقَوۡمُ الۡفٰسِقُوۡنَ
چنانچہ آپ صبر کریں
جیسے
صبر کیا
پختہ ارادے والوں نے
رسولوں سے
اور نہ
تم جلدی کا مطالبہ کرو
ان کے لیے
گویا کہ وہ
جس دن
دیکھ لیں گے
جس کا
ان سے وعدہ کیا جا رہا ہے
نہیں
رہے وہ
مگر
ایک گھڑی
دن کی
۔ (پیغام)پہنچا دینا ہے
چنانچہ نہیں
ہلاک کیا جائےگا
سوائے
نافرمان لوگوں کے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَاصْبِرْ
كَمَا صَبَرَ
اُولُوا الْعَزْمِ
مِنَ الرُّسُلِ
وَلَا تَسْتَعْجِلْ
لَّهُمْ ۭ
كَاَنَّهُمْ
يَوْمَ يَرَوْنَ
مَا
يُوْعَدُوْنَ ۙ
لَمْ يَلْبَثُوْٓا
اِلَّا
سَاعَةً
مِّنْ نَّهَارٍ ۭ
بَلٰغٌ ۚ
فَهَلْ
يُهْلَكُ
اِلَّا
الْقَوْمُ
الْفٰسِقُوْنَ
پس آپ صبر کریں
جیسے صبر کیا
اولوالعزم
رسولوں نے، سے
اور جلدی نہ کریں
ان کے لئے
گویا کہ وہ
جس دن دیکھیں گے
جس کا
و عدہ کیا جاتا ہے ان سے
وہ نہیں ٹھہرے
مگر، صرف
ایک گھڑی
دن کی
پہنچانا
پس نہیں
ہلاک ہوں گے
مگر
لوگ
نافرمان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]