🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة محمد
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِنۡ تَنۡصُرُوا اللّٰہَ یَنۡصُرۡکُمۡ وَ یُثَبِّتۡ اَقۡدَامَکُمۡ ﴿۷﴾
اے لوگو جو ایمان لائے ہو! اگر تم اللہ کی مدد کرو گے تو وہ تمھاری مدد کرے گا اور تمھارے قدم جما دے گا۔[7]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
يَا أَيُّهَا
O you
الَّذِينَ
who
آمَنُوا
أ م ن
believe!
إِنْ
If
تَنْصُرُوا
ن ص ر
you help
اِنْتَصَرَ:کسی پر ظلم و زیادتی اور دفاع مضرت کے لیے بدلہ لینا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.عَاقَبَ، اِنْتَقَمَ، اِنْتَصَرَ،
اللَّهَ
أ ل ه
Allah
يَنْصُرْكُمْ
ن ص ر
He will help you
اِنْتَصَرَ:کسی پر ظلم و زیادتی اور دفاع مضرت کے لیے بدلہ لینا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.عَاقَبَ، اِنْتَقَمَ، اِنْتَصَرَ،
وَيُثَبِّتْ
ث ب ت
and make firm
اَثْبَتَ:کسی چیز کو اپنی حالت پر باقی رکھنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَبْقٰي، اَثْبَتَ، غَادَر،
أَقْدَامَكُمْ
ق د م
your feet
قَدِمَ:قَدِمَ میں صرف آگے چلنے یا آگے بڑھنے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قَدِمَ، سَبَقَ، اَقْبَلَ،
قَدَّمَ:قَدَّمَ اور اَسْلَفَ میں وہی فرق ہے جو ارتفاع اور عمق میں ہے اگر نیچے کے کنارے پر ہوں تو اسی راسی فاصلہ کو بلندی کو کہتے ہیں اوپر کے کنارے پر کھڑے ہوں تو وہی فاصلہ گہرائ یہ عمق کہلاتا ہے وہی بات یا کام جو قدّم کا مفہوم سے موقع کے لحاظ سے وہی اسلف بن جاتا ہے ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قَدَّمَ، اَسْلَفَ،