تو وہ کس چیز کا انتظار کر رہے ہیں سوائے قیامت کے کہ وہ ان پر اچانک آجائے، پس یقینا اس کی نشانیاں آچکیں، پھر ان کے لیے ان کی نصیحت کیسے ممکن ہو گی ، جب وہ ان کے پاس آجائے گی۔[18]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَہَلۡ
یَنۡظُرُوۡنَ
اِلَّا
السَّاعَۃَ
اَنۡ
تَاۡتِیَہُمۡ
بَغۡتَۃً
فَقَدۡ
جَآءَ
اَشۡرَاطُہَا
فَاَنّٰی
لَہُمۡ
اِذَا
جَآءَتۡہُمۡ
ذِکۡرٰىہُمۡ
تو نہیں
وہ انتظار کرتے
مگر
قیامت کا
کہ
وہ آجائے ان کے پاس
اچانک
تو تحقیق
آ چکیں
علامات اس کی
تو کہاں سے ہو گی
ان کے لیے
جب
آ جائے گی ان کے پاس
نصیحت ان کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَہَلۡ
یَنۡظُرُوۡنَ
اِلَّا
السَّاعَۃَ
اَنۡ
تَاۡتِیَہُمۡ
بَغۡتَۃً
فَقَدۡ
جَآءَ
اَشۡرَاطُہَا
فَاَنّٰی
لَہُمۡ
اِذَا
جَآءَتۡہُمۡ
ذِکۡرٰىہُمۡ
تو نہیں
وہ انتظار کر رہے
سوائے
قیامت کا
یہ کہ
وہ آئے ان کے پاس
اچانک
بےشک
آچکیں
علامات اس کی
پھر کیسے ہو گی
ان کے لیے
جب
وہ آ جائےگی ان کے پاس
نصیحت ان کی
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَهَلْ
يَنْظُرُوْنَ
اِلَّا السَّاعَةَ
اَنْ تَاْتِيَهُمْ
بَغْتَةً ۚ
فَقَدْ جَآءَ
اَشْرَاطُهَا ۚ
فَاَنّٰى لَهُمْ
اِذَا
جَآءَتْهُمْ
ذِكْرٰىهُمْ
پس نہیں وہ
منتظر
مگر قیامت
کہ آجائے ان پر
اچانک
سو آچکی ہیں
اسکی علامات
تو کہاں ان کیلئے، کو
جب
وہ آگئی ان کے پاس
ان کا نصیحت (قبول کرنا)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]