بے شک وہ لوگ جو اپنی پیٹھوں پر پھر گئے، اس کے بعد کہ ان کے لیے سیدھا راستہ واضح ہو چکا، شیطان نے ان کے لیے (ان کا عمل) مزین کر دیا اور ان کے لیے مہلت لمبی بتائی۔[25]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
ارۡتَدُّوۡا
عَلٰۤی اَدۡبَارِہِمۡ
مِّنۡۢ بَعۡدِ
مَا
تَبَیَّنَ
لَہُمُ
الۡہُدَی
الشَّیۡطٰنُ
سَوَّلَ
لَہُمۡ
وَاَمۡلٰی
لَہُمۡ
بےشک
وہ لوگ جو
پھر گئے
اپنی پشتوں پر
بعد اس کے
جو
واضح ہوگئی
ان کے لیے
ہدایت
شیطان نے
آراستہ کر دیا
ان کے لیے
اور (اللہ نے)ڈھیل دی
انہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
ارۡتَدُّوۡا
عَلٰۤی
اَدۡبَارِہِمۡ
مِّنۡۢ بَعۡدِ مَا
تَبَیَّنَ
لَہُمُ
الۡہُدَی
الشَّیۡطٰنُ
سَوَّلَ
لَہُمۡ
وَاَمۡلٰی
لَہُمۡ
یقیناً
وہ لوگ جو
پھر گئے
اوپر
اپنی پشتوں کے
بعد اس کے کہ
واضح ہو گئی
ان کے لیے
ہدایت
شیطان نے
خوشنما بنا دیا
ان کے لیے
اور اس نے مہلت لمبی بتائی
ان کے لیے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّ الَّذِيْنَ
ارْتَدُّوْا
عَلٰٓي اَدْبَارِهِمْ
مِّنْۢ بَعْدِ
مَا تَبَيَّنَ
لَهُمُ
الْهُدَى ۙ
الشَّيْطٰنُ
سَوَّلَ
لَهُمْ ۭ
وَاَمْلٰى
لَهُمْ
بیشک جو لوگ
پلٹ گئے
اپنی پشت پر
اس کے بعد
جب واضح ہوگئی
ان کے لئے
ہدایت
شیطان
آراستہ کر دکھایا
ان کے لئے
اور ڈھیل دی
ان کو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]