🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الفتح
مُحَمَّدٌ رَّسُوۡلُ اللّٰہِ ؕ وَ الَّذِیۡنَ مَعَہٗۤ اَشِدَّآءُ عَلَی الۡکُفَّارِ رُحَمَآءُ بَیۡنَہُمۡ تَرٰىہُمۡ رُکَّعًا سُجَّدًا یَّبۡتَغُوۡنَ فَضۡلًا مِّنَ اللّٰہِ وَ رِضۡوَانًا ۫ سِیۡمَاہُمۡ فِیۡ وُجُوۡہِہِمۡ مِّنۡ اَثَرِ السُّجُوۡدِ ؕ ذٰلِکَ مَثَلُہُمۡ فِی التَّوۡرٰىۃِ ۚۖۛ وَ مَثَلُہُمۡ فِی الۡاِنۡجِیۡلِ ۚ۟ۛ کَزَرۡعٍ اَخۡرَجَ شَطۡـَٔہٗ فَاٰزَرَہٗ فَاسۡتَغۡلَظَ فَاسۡتَوٰی عَلٰی سُوۡقِہٖ یُعۡجِبُ الزُّرَّاعَ لِیَغِیۡظَ بِہِمُ الۡکُفَّارَ ؕ وَعَدَ اللّٰہُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ مِنۡہُمۡ مَّغۡفِرَۃً وَّ اَجۡرًا عَظِیۡمًا ﴿٪۲۹﴾
محمد اللہ کا رسول ہے اور وہ لوگ جو اس کے ساتھ ہیں کافروں پر بہت سخت ہیں، آپس میں نہایت رحم دل ہیں، تو انھیں اس حال میں دیکھے گا کہ رکوع کرنے والے ہیں، سجدے کرنے والے ہیں، اپنے رب کا فضل اور (اس کی) رضا ڈھونڈتے ہیں، ان کی شناخت ان کے چہروں میں (موجود) ہے، سجدے کرنے کے اثر سے۔ یہ ان کا وصف تورات میں ہے اور انجیل میں ان کا وصف اس کھیتی کی طرح ہے جس نے اپنی کونپل نکالی، پھر اسے مضبوط کیا، پھر وہ موٹی ہوئی، پھر اپنے تنے پر سیدھی کھڑی ہو گئی، کاشت کرنے والوں کو خوش کرتی ہے، تاکہ وہ ان کے ذریعے کافروں کو غصہ دلائے، اللہ نے ان لوگوں سے جو ان میں سے ایمان لائے اور انھوں نے نیک اعمال کیے بڑی بخشش اور بہت بڑے اجر کا وعدہ کیا ہے۔[29]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
مُحَمَّدٌ
ح م د
Muhammad
رَسُولُ
ر س ل
(is the) Messenger
اَرْسَلَ:کسی کو پیغام دے کر بھیجنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَرْسَلَ، بَعَثَ،
اللَّهِ
أ ل ه
of Allah
وَالَّذِينَ
and those who
مَعَهُ
(are) with him
أَشِدَّاءُ
ش د د
(are) firm
عَلَى
against
الْكُفَّارِ
ك ف ر
the disbelievers
كَفَرَ:حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
كَفَّارَة:گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
رُحَمَاءُ
ر ح م
and merciful
بَيْنَهُمْ
ب ي ن
among themselves
بين ايدي:بين يدي خوا زمانی ہو یا مکانی میں چیزوں کا آمنے سامنے ہونا ضروری نہیں ہوتا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
بَیَّنَ:بات کو دلائل کے ساتھ بیان کرنا ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
تَرَاهُمْ
ر أ ي
You see them
رُكَّعًا
ر ك ع
bowing
سُجَّدًا
س ج د
and prostrating
يَبْتَغُونَ
ب غ ي
seeking
بَغَآء:لونڈی کا بدکاری کرنا یا پیشہ ور عورت کا زنا کا پیشہ ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.زِنَا، بَغَآء، سَافَحَ، فَاحِشَة،
فَضْلًا
ف ض ل
Bounty
فَضْل:از راہِ مہربانی کسی کو اس کے استحقاق سے کچھ زیادہ دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
مِنَ
from
اللَّهِ
أ ل ه
Allah
وَرِضْوَانًا
ر ض و
and pleasure
سِيمَاهُمْ
س و م
Their mark
فِي
(is) on
وُجُوهِهِمْ
و ج ه
their faces
وِجْھَة:مخصوص مقام اور سمت جدھر منہ کرکے عبادت کی جائے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَانِب، طَرْف، وِجْھَة، شَطْر، تِلْقَائِی، قِبَل،
مِنْ
from
أَثَرِ
أ ث ر
(the) trace
السُّجُودِ
س ج د
(of) the prostration
ذَلِكَ
That
مَثَلُهُمْ
م ث ل
(is) their similitude
مُثْلٰی:یعنی مثالی ، بہترین ، آئیڈیل جو قابل تقلید ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
فِي
in
التَّوْرَاةِ
the Taurah
وَمَثَلُهُمْ
م ث ل
And their similitude
مُثْلٰی:یعنی مثالی ، بہترین ، آئیڈیل جو قابل تقلید ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
فِي
in
الْإِنْجِيلِ
the Injeel
كَزَرْعٍ
ز ر ع
(is) like a seed
أَخْرَجَ
خ ر ج
(which) sends forth
شَطْأَهُ
ش ط أ
its shoot
فَآزَرَهُ
أ ز ر
then strengthens it
فَاسْتَغْلَظَ
غ ل ظ
then it becomes thick
فَاسْتَوَى
س و ي
and it stands
سواء ، سوي ، استوي:سوا حالت اور مقدار میں برابری اور مساوات کو کہتے ہیں۔
مترادفات Quran Mutaradif words.عدل، سواء ، سوي ، استوي،
عَلَى
upon
سُوقِهِ
س و ق
its stem
يُعْجِبُ
ع ج ب
delighting
عَجَبَ:کسی انسان پر سوائے اپنی ذات کے احسان کرنے کے لئے آتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.نَکِر، عَجَبَ، جُنُب،
الزُّرَّاعَ
ز ر ع
the sowers
لِيَغِيظَ
غ ي ظ
that He (may) enrage
تَغَيُّظ:غیظ و غضب میں جھنجھلاہٹ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.صوت، صَدَّ، صرخ، همس، حسيس، مُكَاءً، تصدية، ضبح، خوار، زفير، شهيق، لهث، رِكْز، صَيْحَة، صَاخّة، تَغَيُّظ، هدّ، غَلْي، صَلْصَال، قارِعة،
بِهِمُ
by them
الْكُفَّارَ
ك ف ر
the disbelievers
كَفَرَ:حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
كَفَّارَة:گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
وَعَدَ
و ع د
has promised
اللَّهُ
أ ل ه
Allah
الَّذِينَ
those who
آمَنُوا
أ م ن
believe
وَعَمِلُوا
ع م ل
and do
الصَّالِحَاتِ
ص ل ح
righteous deeds
مِنْهُمْ
among them
مَغْفِرَةً
غ ف ر
forgiveness
وَأَجْرًا
أ ج ر
and a reward
اَجْر:طے شدہ بدلہ ، خدمت کا عوضانہ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
عَظِيمًا
ع ظ م
great
عَظِيمٌ:جس میں پڑھائی کے علاوہ قوت اور شدت پائی جائے جس طرح حقیر اصغر سے کم تر ہے اسی طرح عظیم ، اکبر سے اوپر ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.كَبِيْر، عَظِيمٌ، ذوالجلال، مجید،