رِّزۡقًا لِّلۡعِبَادِ ۙ وَ اَحۡیَیۡنَا بِہٖ بَلۡدَۃً مَّیۡتًا ؕ کَذٰلِکَ الۡخُرُوۡجُ ﴿۱۱﴾
بندوں کو روزی دینے کے لیے اور ہم نے اس کے ساتھ ایک مردہ شہر کو زندہ کر دیا، اسی طرح نکلنا ہے۔[11]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
رِزْقًا ر ز ق |
A provision |
لِلْعِبَادِ ع ب د |
for the slaves |
وَأَحْيَيْنَا ح ي ي |
and We give life |
بِهِ
|
therewith |
بَلْدَةً ب ل د |
(to) a land |
مَيْتًا م و ت |
dead |
كَذَلِكَ
|
Thus |
الْخُرُوجُ خ ر ج |
(will be) the coming forth |