🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة ق
اَفَعَیِیۡنَا بِالۡخَلۡقِ الۡاَوَّلِ ؕ بَلۡ ہُمۡ فِیۡ لَبۡسٍ مِّنۡ خَلۡقٍ جَدِیۡدٍ ﴿٪۱۵﴾
تو کیا ہم پہلی دفعہ پیدا کرنے کے ساتھ تھک کر رہ گئے ہیں؟ بلکہ وہ ایک نئے پیدا کیے جانے کے متعلق شک میں مبتلا ہیں۔[15]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
أَفَعَيِينَا
ع ي ي
Were We then tired?
بِالْخَلْقِ
خ ل ق
with the creation
اختلق:جبکہ تھوڑی بہت حقیقت باقی سب فسانہ ہو جو جھوٹی بات جو سچی معلوم ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.خرص، اختلق، افتراء، تقول،
الْأَوَّلِ
أ و ل
the first
بَلْ
Nay
هُمْ
they
فِي
(are) in
لَبْسٍ
ل ب س
doubt
مِنْ
about
خَلْقٍ
خ ل ق
a creation
اختلق:جبکہ تھوڑی بہت حقیقت باقی سب فسانہ ہو جو جھوٹی بات جو سچی معلوم ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.خرص، اختلق، افتراء، تقول،
جَدِيدٍ
ج د د
new
جَدَّ:فیضان الہیٰ کے وہ دوسروں کو بھی بزرگی عطا کرتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.كِبَر، جَلَال، جَدَّ،