🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الذاريات
الَّذِیۡنَ ہُمۡ فِیۡ غَمۡرَۃٍ سَاہُوۡنَ ﴿ۙ۱۱﴾
وہ جو خود بڑی غفلت میں بھولے ہوئے ہیں۔[11]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
الَّذِينَ
Those who
هُمْ
[they]
فِي
(are) in
غَمْرَةٍ
غ م ر
flood
غَمَرَ:شدائد اور سختیوں کی وجہ سے بے ہوشی۔
مترادفات Quran Mutaradif words.صَعِقَ، سَکَرَ، غَمَرَ، صَرَعَ، غَشِيَ،
سَاهُونَ
س ه و
(of) heedlessness
سَھَا:غفلت کی وجہ سے بھولنا، توجہ کا دوسری طرف پھر جانا اور اصل کام کی بجائے کوئی دوسرا کام کرنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.نَسِیَ، سَھَا، ضَلَّ،