ہَلۡ اَتٰىکَ حَدِیۡثُ ضَیۡفِ اِبۡرٰہِیۡمَ الۡمُکۡرَمِیۡنَ ﴿ۘ۲۴﴾
کیا تیرے پاس ابراہیم کے معزز مہمانوں کی بات آئی ہے؟[24]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
هَلْ
|
Has? |
أَتَاكَ أ ت ي |
reached you اَتيٰ:بسہولت یا کسی دوسرے کام کے نتیجہ میں آتا ہے نیز یہ پیش آئند واقعہ کے لے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ مترادفات .جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
|
|
حَدِيثُ ح د ث |
(the) narration حَدَّثَ:کوئی نئی بات بتلانا۔ مترادفات .اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
| حَدِیْث:نئی بات، ایسی بات جس سے عام لوگ ناآشنا ہوں۔ مترادفات .قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| حَدَّثَ:ایسی چیز بتانا جس سے عام لوگ بےخبر ہوں۔ مترادفات .وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
|
|
ضَيْفِ ض ي ف |
(of the) guests |
إِبْرَاهِيمَ
|
(of) Ibrahim |
الْمُكْرَمِينَ ك ر م |
the honored |