لِنُرۡسِلَ عَلَیۡہِمۡ حِجَارَۃً مِّنۡ طِیۡنٍ ﴿ۙ۳۳﴾
تاکہ ہم ان پر مٹی کے پتھر (کھنگر) پھینکیں۔[33]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
لِنُرْسِلَ ر س ل |
That we may send down اَرْسَلَ:کسی کو پیغام دے کر بھیجنا۔ مترادفات .اَرْسَلَ، بَعَثَ،
|
|
عَلَيْهِمْ
|
upon them |
حِجَارَةً ح ج ر |
stones حجر:ایسی روک جو کسی چیز کو دوسری چیزوں سے محفوظ رکھے۔ مترادفات .برزخ، حجر، حجز، حد،
|
|
مِنْ
|
of |
طِينٍ ط ي ن |
clay |