وَ فِیۡ عَادٍ اِذۡ اَرۡسَلۡنَا عَلَیۡہِمُ الرِّیۡحَ الۡعَقِیۡمَ ﴿ۚ۴۱﴾
اور عاد میں، جب ہم نے ان پر بانجھ (خیرو برکت سے خالی) آندھی بھیجی۔[41]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَفِي
|
And in |
عَادٍ ع و د |
Aad |
إِذْ
|
when |
أَرْسَلْنَا ر س ل |
We sent اَرْسَلَ:کسی کو پیغام دے کر بھیجنا۔ مترادفات .اَرْسَلَ، بَعَثَ،
|
|
عَلَيْهِمُ
|
against them |
الرِّيحَ ر و ح |
the wind |
الْعَقِيمَ ع ق م |
the barren عَقِیْم:عقیم وہ ہے جس کے ہاں مطلقتاً اولاد پیدا نہ ہوئی ہو۔ مترادفات .عَاقِر، عَقِیْم،
|
|