وَ الۡاَرۡضَ فَرَشۡنٰہَا فَنِعۡمَ الۡمٰہِدُوۡنَ ﴿۴۸﴾
اور زمین، ہم نے اسے بچھا دیا، سو( ہم) اچھے بچھا نے والے ہیں۔[48]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَالْأَرْضَ أ ر ض |
And the earth |
فَرَشْنَاهَا ف ر ش |
We have spread it فَرَشَ:کسی چیز کو پورے کا پورا پھیلانا یا بچھا دینا اور ہموار کرنا ۔ مترادفات .طَحٰي، دَحٰي، سَطَحَ، فَرَشَ، مَھَدَ،
| فِرَاش:بستر یا بچھونا کے لیے عام مستعمل لفظ ہے۔ مترادفات .مِھَاد، فِرَاش، مَضَاجِع،
|
|
فَنِعْمَ ن ع م |
how excellent نِعْمَ:کلمہ تحسین ہے جو کسی اچھی بات پر تعریف کے طور پر کہا جاتا ہے۔ مترادفات .نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
| اَنْعَمَ:انسان کی اچھی حالت کو کہتے ہیں مترادفات .فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
|
|
الْمَاهِدُونَ م ه د |
(are) the Spreaders! مَھَدَ:بچھانے کے ساتھ اس میں سامان تربیت بھی فراہم کرنا۔ مترادفات .طَحٰي، دَحٰي، سَطَحَ، فَرَشَ، مَھَدَ،
| مِھَاد:کنایۃ زمین کو کہتے ہیں کہ وہ تمام جانوروں کے سامان تربیت کے علاوہ آرام گاہ یعنی بستر کا کام دیتی ہے۔ مترادفات .مِھَاد، فِرَاش، مَضَاجِع،
|
|