وَ یَطُوۡفُ عَلَیۡہِمۡ غِلۡمَانٌ لَّہُمۡ کَاَنَّہُمۡ لُؤۡلُؤٌ مَّکۡنُوۡنٌ ﴿۲۴﴾
اور ان پر چکر لگاتے رہیں گے انھی کے لڑکے، جیسے وہ چھپائے ہوئے موتی ہوں۔[24]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَيَطُوفُ ط و ف |
And will circulate |
عَلَيْهِمْ
|
among them |
غِلْمَانٌ غ ل م |
boys غُلَامٌ:وہ بچہ جو بالغ ہو چکا ہو ، نوجوان۔ مترادفات .اَجِنَّةٌ، وَلِیْدٌ ، مَوْلُوْدٌ ، وَلَدٌ، طِفْلٌ، صَبِيٌّ، غُلَامٌ،
|
|
لَهُمْ
|
for them |
كَأَنَّهُمْ
|
as if they (were) |
لُؤْلُؤٌ ل أ ل أ |
pearls |
مَكْنُونٌ ك ن ن |
well-protected |