وَ مَنٰوۃَ الثَّالِثَۃَ الۡاُخۡرٰی ﴿۲۰﴾
اور تیسری ایک اور (دیوی) منات کو۔[20]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَمَنَاةَ
|
And Manat |
الثَّالِثَةَ ث ل ث |
the third |
الْأُخْرَى أ خ ر |
the other آخرة:مرنے کے بعد جو دائمی زندگی حاصل ہو گی۔ مترادفات .آخرة،
|
|