یہ (بت) چند ناموں کے سوا کچھ بھی نہیں ہیں، جو تم نے اور تمھارے باپ دادا نے رکھ لیے ہیں، ان کی کوئی دلیل اللہ نے نازل نہیں فرمائی۔ یہ لوگ صرف گمان کے اور ان چیزوں کے پیچھے چل رہے ہیں جو ان کے دل چاہتے ہیں اور بلاشبہ یقینا ان کے پاس ان کے رب کی طرف سے ہدایت آچکی۔[23]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنۡ
ہِیَ
اِلَّاۤ
اَسۡمَآءٌ
سَمَّیۡتُمُوۡہَاۤ
اَنۡتُمۡ
وَاٰبَآؤُکُمۡ
مَّاۤ
اَنۡزَلَ
اللّٰہُ
بِہَا
مِنۡ سُلۡطٰنٍ
اِنۡ
یَّتَّبِعُوۡنَ
اِلَّا
الظَّنَّ
وَمَا
تَہۡوَی
الۡاَنۡفُسُ
وَلَقَدۡ
جَآءَہُمۡ
مِّنۡ رَّبِّہِمُ
الۡہُدٰی
نہیں
وہ
مگر
کچھ نام ہیں
نام رکھے تم نے ان کے
تم نے
اور تمہارے آباؤ اجداد نے
نہیں
نازل کی
اللہ نے
ان کی
کوئی دلیل
نہیں
وہ پیروی کرتے
مگر
گمان کی
اور اس کی جو
خواہش کرتے ہیں
نفس
اور البتہ تحقیق
آئی ان کے پاس
ان کے رب کی طرف سے
ہدایت
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنۡ
ہِیَ
اِلَّاۤ
اَسۡمَآءٌ
سَمَّیۡتُمُوۡہَاۤ
اَنۡتُمۡ
وَاٰبَآؤُکُمۡ
مَّاۤ
اَنۡزَلَ
اللّٰہُ
بِہَا
مِنۡ سُلۡطٰنٍ
اِنۡ
یَّتَّبِعُوۡنَ
اِلَّا
الظَّنَّ
وَمَا
تَہۡوَی
الۡاَنۡفُسُ
وَلَقَدۡ
جَآءَہُمۡ
مِّنۡ رَّبِّہِمُ
الۡہُدٰی
نہیں
یہ
سوائے
چندناموں کے
نام رکھ لیے تم نے ان کے
تم نے
اور تمہارے باپ داد ا نے
نہیں
نازل کی
اللہ تعالیٰ نے
ان کی
کوئی دلیل
نہیں
وہ پیچھے چلتے
مگر
وہم و گمان کے
اور جو
چاہتے ہیں
دل(ان کے)
حالانکہ بلاشبہ یقیناً
آچکی ان کے پاس
ان کے رب کی طرف سے
ہدایت
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنْ هِىَ
اِلَّآ اَسْمَآءٌ
سَمَّيْتُمُوْهَآ
اَنْتُمْ
وَاٰبَآؤُكُمْ
مَّآ اَنْزَلَ اللّٰهُ
بِهَا مِنْ سُلْطٰنٍ ۭ
اِنْ يَّتَّبِعُوْنَ
اِلَّا الظَّنَّ
وَمَا تَهْوَى الْاَنْفُسُ ۚ
وَلَقَدْ جَآءَهُمْ
مِّنْ رَّبِّهِمُ الْهُدٰى
نہیں وہ
مگر کچھ نام ہیں
نام رکھے تم نے ان کے
تم نے
اور تمہارے آباؤ اجداد نے
نہیں نازل کی اللہ نے
ساتھ اس کے کوئی دلیل
نہیں وہ پیروی کرتے
مگر گمان کی
اور جو خواہش کرتے ہیں نفس
اور البتہ تحقیق آئی ان کے پاس
ان کے رب کی طرف سے ہدایت
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]