اور جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے اللہ ہی کا ہے، تاکہ وہ ان لوگوں کو جنھوں نے برائی کی، اس کا بدلہ دے جو انھوں نے کیا اور ان لوگوں کو جنھوں نے بھلائی کی، بھلائی کے ساتھ بدلہ دے۔[31]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلِلّٰہِ
مَا
فِی السَّمٰوٰتِ
وَمَا
فِی الۡاَرۡضِ
لِیَجۡزِیَ
الَّذِیۡنَ
اَسَآءُوۡا
بِمَا
عَمِلُوۡا
وَیَجۡزِیَ
الَّذِیۡنَ
اَحۡسَنُوۡا
بِالۡحُسۡنٰی
اور اللہ ہی کے لیے ہے
جو کچھ
آسمانوں میں ہے
اور جو کچھ
زمین میں ہے
تا کہ وہ بدلہ دے
ان کوجنہوں نے
برا کیا
بوجہ اس کے جو
انہوں نے عمل کیے
اور وہ بدلہ دے
ان کو جنہوں نے
اچھا کیا
ساتھ بھلائی کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلِلّٰہِ
مَافِی السَّمٰوٰتِ
وَمَا
فِی الۡاَرۡضِ
لِیَجۡزِیَ
الَّذِیۡنَ
اَسَآءُوۡا
بِمَا
عَمِلُوۡا
وَیَجۡزِیَ
الَّذِیۡنَ
اَحۡسَنُوۡا
بِالۡحُسۡنٰی
اور اللہ تعالیٰ کے لیے ہے
جوکچھ آسمانوں میں ہے
اور جوکچھ
زمین میں ہے
تاکہ وہ بدلہ دے
ان لوگوں کو
جنہوں نے برائیاں کیں
ساتھ اس کے جو
انہوں نے عمل کیا
اور وہ بدلہ دے
ان لوگوں کو
جنہوں نے بھلائی کی
بھلائی کے ساتھ
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلِلّٰهِ
مَا
فِي السَّمٰوٰتِ
وَمَا فِي الْاَرْضِ ۙ
لِيَجْزِيَ الَّذِيْنَ
اَسَآءُوْا
بِمَا عَمِلُوْا
وَيَجْزِيَ الَّذِيْنَ
اَحْسَنُوْا بالْحُسْنٰى
اور اللہ ہی کے لیے ہے
جو کچھ
آسمانوں میں ہے
اور جو کچھ زمین میں ہے
تاکہ بدلہ دے ان لوگوں کو
جنہوں نے برا کیا
ساتھ اس کے جو انہوں نے کام کیے
اور جزا دے ان لوگوں کو
جنہوں نے اچھا کیا ساتھ بھلائی کے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]