🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة القمر
وَ لَقَدۡ یَسَّرۡنَا الۡقُرۡاٰنَ لِلذِّکۡرِ فَہَلۡ مِنۡ مُّدَّکِرٍ ﴿۱۷﴾
اور بلا شبہ یقینا ہم نے قرآن کو نصیحت کے لیے آسان کر دیا، تو کیا ہے کوئی نصیحت حاصل کرنے والا؟[17]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَلَقَدْ
And certainly
يَسَّرْنَا
ي س ر
We have made easy
يسير:بات یا کام جو فاعل سے بسہولت سر انجام پائے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.يسير، هَيِّنْ،
يُسْر:بلا تکلف اور بسہولت کسی کام کو بغیر کسی مزاحمت کے سرانجام دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.رُوَيْد، رُخَاءً، عُرف، يُسْر، استدرج، دَليّٰ،
الْقُرْآنَ
ق ر أ
the Quran
لِلذِّكْرِ
ذ ك ر
for remembrance
فَهَلْ
so is (there)?
مِنْ
any
مُدَّكِرٍ
ذ ك ر
who will receive admonition