فَنَادَوۡا صَاحِبَہُمۡ فَتَعَاطٰی فَعَقَرَ ﴿۲۹﴾
تو انھوں نے اپنے ساتھی کو پکارا، سو اس نے (اسے) پکڑا، پس کونچیں کاٹ دیں۔[29]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
فَنَادَوْا ن د و |
But they called |
صَاحِبَهُمْ ص ح ب |
their companion صَاحِبَة :ساتھی اور دوست اور اس سے مونث صاحبۃ ہے جو بیوی کے معنوں میں استعمال ہوا ہے۔ مترادفات .زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
|
|
فَتَعَاطَى ع ط و |
and he took |
فَعَقَرَ ع ق ر |
and hamstrung عَاقِر:وہ جس کے پہلے اولاد ہوتی رہی بعد میں بند ہو چکی ہو مترادفات .عَاقِر، عَقِیْم،
|
|