🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة القمر
وَ لَقَدۡ اَہۡلَکۡنَاۤ اَشۡیَاعَکُمۡ فَہَلۡ مِنۡ مُّدَّکِرٍ ﴿۵۱﴾
اور بلاشبہ یقینا ہم نے تمھارے جیسی کئی جماعتوں کو ہلاک کر ڈالا، تو کیا ہے کوئی نصیحت حاصل کرنے والا ؟[51]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَلَقَدْ
And certainly
أَهْلَكْنَا
ه ل ك
We destroyed
أَشْيَاعَكُمْ
ش ي ع
your kinds
فَهَلْ
so is (there)?
مِنْ
any
مُدَّكِرٍ
ذ ك ر
who will receive admonition