🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الرحمٰن
وَّ یَبۡقٰی وَجۡہُ رَبِّکَ ذُو الۡجَلٰلِ وَ الۡاِکۡرَامِ ﴿ۚ۲۷﴾
اور تیرے رب کا چہرہ باقی رہے گا، جو بڑی شان اور عزت والا ہے۔[27]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَيَبْقَى
ب ق ي
But will remain
اَبْقٰي:کسی چیز کا وجود باقی رکھنا ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَبْقٰي، اَثْبَتَ، غَادَر،
وَجْهُ
و ج ه
(the) Face
وِجْھَة:مخصوص مقام اور سمت جدھر منہ کرکے عبادت کی جائے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَانِب، طَرْف، وِجْھَة، شَطْر، تِلْقَائِی، قِبَل،
رَبِّكَ
ر ب ب
(of) your Lord
ذُو
ذ ا ت
(the) Owner
الْجَلَالِ
ج ل ل
(of) Majesty
ذوالجلال:قدر و منزلت میں بزرگ اور عظیم الشان کاموں کی وجہ سے حمد کا مستحق۔
مترادفات Quran Mutaradif words.كَبِيْر، عَظِيمٌ، ذوالجلال، مجید،
جَلَال:قدر و منزلت میں بڑائی کی آخری حد۔
مترادفات Quran Mutaradif words.كِبَر، جَلَال، جَدَّ،
وَالْإِكْرَامِ
ك ر م
and Honor