سَنَفۡرُغُ لَکُمۡ اَیُّہَ الثَّقَلٰنِ ﴿ۚ۳۱﴾
ہم جلد ہی تمھارے لیے فارغ ہوں گے اے دو بھاری گروہو![31]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
سَنَفْرُغُ ف ر غ |
Soon We will attend فَرَغَ:دل کا صبر و سکون سے خالی ہونا۔ مترادفات .فَرَغَ، جَزِعَ، فَزِعَ، كرُبَ، ھَلَعَ، اِضْطَرَّ، اِسْتَفَزَّ،
| فَرَغَ:ایک کام کے ختم ہونے اور دوسرا شروع کرنے کے درمیان وقفہ کا نام ہے اور یہ بےکاری کبھی ہوتی ہے کبھی نہیں ہوتی اور اگر ہو تو عارضی ہوتی ہے۔ مترادفات .فَرَغَ، عَطَلَ،
|
|
لَكُمْ
|
to you |
أَيُّهَ
|
O you |
الثَّقَلَانِ ث ق ل |
two classes! ثَقَل:عموماً مسافر کے سامان اور مادی بوجھ کے لیے ۔ مترادفات .ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
| ثَقُلَ:وزن میں بوجھل ہونا۔ مترادفات .ثَقُلَ، كَسَلَ، اٰدَ (اود)، كَبُرَ ،كَبِيْرَةٌ،
|
|