🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الرحمٰن
حُوۡرٌ مَّقۡصُوۡرٰتٌ فِی الۡخِیَامِ ﴿ۚ۷۲﴾
سفید جسم، سیاہ آنکھوں والی عورتیں، جو خیموں میں روکی ہوئی ہیں۔[72]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
حُورٌ
ح و ر
Fair ones
حُوْر:عین اور حور آنکھوں کی صفات ہیں عین موٹی موٹی آنکھوں والی اور حور نہایت سفید اور پتلی نہایت سیاہ رنگ کی آنکھیں والی۔
مترادفات Quran Mutaradif words.عَيْن، عِيْن، حُوْر، بَصَر،
مَقْصُورَاتٌ
ق ص ر
restrained
قَصَرَ:کسی جگہ بند ہونے کے معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.غَلَقَ، وَصَدَ، قَصَرَ، قَبَضَ،
فِي
in
الْخِيَامِ
خ ي م
the pavilions