بِاَکۡوَابٍ وَّ اَبَارِیۡقَ ۬ۙ وَ کَاۡسٍ مِّنۡ مَّعِیۡنٍ ﴿ۙ۱۸﴾
ایسے کوزے اور ٹونٹی والی صراحیاںاور لبالب بھرے ہوئے پیالے لے کر جو بہتی ہوئی شراب کے ہوں گے۔[18]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
بِأَكْوَابٍ ك و ب |
With vessels |
وَأَبَارِيقَ
|
and jugs |
وَكَأْسٍ ك أ س |
and a cup |
مِنْ
|
from |
مَعِينٍ ع ي ن |
a flowing stream عَيْن:عین کا لفظ دیکھنے کے ظاہری عضو کے لئے آتا ہے۔ مترادفات .عَيْن، عِيْن، حُوْر، بَصَر،
| عِيْن:عین کا لفظ دیکھنے کے ظاہری عضو کے لئے آتا ہے۔ عین موٹی موٹی آنکھوں والی۔ مترادفات .عَيْن، عِيْن، حُوْر، بَصَر،
|
|