وَ لَحۡمِ طَیۡرٍ مِّمَّا یَشۡتَہُوۡنَ ﴿ؕ۲۱﴾
اور پرندوں کا گوشت لے کر جس کی وہ خواہش رکھتے ہیں۔[21]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَلَحْمِ ل ح م |
And (the) flesh |
طَيْرٍ ط ي ر |
(of) fowls طَارَ ، اِسْتَطَار:پرندہ کا اڑنا مترادفات .اَذْرٰي ذرو، نسف، طَارَ ، اِسْتَطَار،
| طَائِر:اعمال کے نتیجہ پر اختیار نہ رہنے کی وجہ سے اعمال نامہ کو طائرکہا گیا ہے۔ مترادفات .طَائِر، كِتَاب، قِطّ، صُحُف،
| طَائِر:اعمال کے نتیجہ میں متوقع بدبختی۔ مترادفات .شِقْوَة، نَحُوْسَة، طَائِر، شَئُوْم، حُسُوْم،
| اِسْتَطَارَ:کسی چیز کا فضا میں بکھر کر پھیل جانا۔ مترادفات .اِنْبَثَّ، اِنْتَشَرَ، اِنْفَضَّ، اِنْتَثَرَ، اِسْتَطَارَ،
|
|
مِمَّا
|
of what |
يَشْتَهُونَ ش ه و |
they desire |