وَّ فُرُشٍ مَّرۡفُوۡعَۃٍ ﴿ؕ۳۴﴾
اور اونچے بستروں میں۔[34]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَفُرُشٍ ف ر ش |
And (on) couches فَرَشَ:کسی چیز کو پورے کا پورا پھیلانا یا بچھا دینا اور ہموار کرنا ۔ مترادفات .طَحٰي، دَحٰي، سَطَحَ، فَرَشَ، مَھَدَ،
| فِرَاش:بستر یا بچھونا کے لیے عام مستعمل لفظ ہے۔ مترادفات .مِھَاد، فِرَاش، مَضَاجِع،
|
|
مَرْفُوعَةٍ ر ف ع |
raised رَفَعَ:کسی چیز کو زمین سے بلند کرنا ، اونچا کرنا ۔ مترادفات .رَفَعَ، اَنْشَأَ،
|
|