اَفَرَءَیۡتُمُ النَّارَ الَّتِیۡ تُوۡرُوۡنَ ﴿ؕ۷۱﴾
پھر کیا تم نے دیکھی وہ آگ جو تم سلگاتے ہو؟[71]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
أَفَرَأَيْتُمُ ر أ ي |
Do you see? |
النَّارَ ن و ر |
the Fire نَارَ:آگ چاہے بھڑک رہی ہو، تیزی میں ہو یا بجھنے والی ہو۔ مترادفات .نَارَ، لَظَى،
|
|
الَّتِي
|
which |
تُورُونَ و ر ي |
you ignite اوري:شعلہ پیدا کرنا۔ مترادفات .قدح، اوري، اوقد، قبس، سعّر، سجّر، تَلَظَّى،
|
|