🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الواقعة
فِیۡ کِتٰبٍ مَّکۡنُوۡنٍ ﴿ۙ۷۸﴾
ایک ایسی کتاب میں جو چھپا کر رکھی ہوئی ہے۔[78]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
فِي
In
كِتَابٍ
ك ت ب
a Book
كِتَاب:اعمال کے لکھے ہونے کی وجہ سے کتاب کہا گیا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.طَائِر، كِتَاب، قِطّ، صُحُف،
مَكْنُونٍ
ك ن ن
well-guarded