پھر جو شخص نہ پائے تو دو پے درپے مہینوں کا روزہ رکھنا ہے، اس سے پہلے کہ دونوں ایک دوسرے کو ہاتھ لگائیں، پھر جو اس کی (بھی) طاقت نہ رکھے تو ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے۔یہ اس لیے کہ تم اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لے آئو اور یہ اللہ کی حدیں ہیں اور کافروں کے لیے دردناک عذاب ہے ۔[4]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَمَنۡ
لَّمۡ
یَجِدۡ
فَصِیَامُ
شَہۡرَیۡنِ
مُتَتَابِعَیۡنِ
مِنۡ قَبۡلِ
اَنۡ
یَّتَمَآسَّا
فَمَنۡ
لَّمۡ
یَسۡتَطِعۡ
فَاِطۡعَامُ
سِتِّیۡنَ
مِسۡکِیۡنًا
ذٰلِکَ
لِتُؤۡمِنُوۡا
بِاللّٰہِ
وَرَسُوۡلِہٖ
وَتِلۡکَ
حُدُوۡدُ
اللّٰہِ
وَلِلۡکٰفِرِیۡنَ
عَذَابٌ
اَلِیۡمٌ
تو جو کوئی
نہ
پائے(غلام)
تو روزے رکھنا ہے
دو ماہ کے
مسلسل
اس سے قبل
کہ
وہ دونوں ایک دوسرے کو چھوئیں
تو جو کوئی
نہ
استطاعت رکھتا ہو
تو کھانا کھلانا ہے
ساٹھ
مسکینوں کا
یہ(اس لیے ہے)
تاکہ تم ایمان لاؤ
اللہ پر
اور اس کے رسول پر
اور یہ
حدود ہیں
اللہ کی
اور کافروں کے لیے
عذاب ہے
دردناک
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَمَنۡ
لَّمۡ یَجِدۡ
فَصِیَامُ
شَہۡرَیۡنِ
مُتَتَابِعَیۡنِ
مِنۡ قَبۡلِ
اَنۡ
یَّتَمَآسَّا
فَمَنۡ
لَّمۡ یَسۡتَطِعۡ
فَاِطۡعَامُ
سِتِّیۡنَ
مِسۡکِیۡنًا
ذٰلِکَ
لِتُؤۡمِنُوۡا
بِاللّٰہِ
وَرَسُوۡلِہٖ
وَتِلۡکَ
حُدُوۡدُ
اللّٰہِ
وَلِلۡکٰفِرِیۡنَ
عَذَابٌ
اَلِیۡمٌ
پھرجوشخص
نہ پائے
توروزے رکھنے ہیں
دومہینے کے
لگاتار
اس سے پہلے
یہ کہ
وہ ایک دوسرے کوہاتھ لگائیں
پھرجو
نہ استطاعت رکھتاہو
توکھاناکھلاناہے
ساٹھ
مسکینوں کو
یہ اس لیے ہے
تاکہ تم ایمان لاؤ
اللہ تعالیٰ پر
اوراس کے رسول پر
اوریہ
حدودہیں
اللہ تعالیٰ کی
اورکافروں ہی کے لیے
عذاب ہے
دردناک
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَمَنْ لَّمْ يَجِدْ
فَصِيَامُ
شَهْرَيْنِ
مُتَتَابِعَيْنِ
مِنْ قَبْلِ
اَنْ يَّتَمَآسَّا ۚ
فَمَنْ
لَّمْ يَسْتَطِعْ
فَاِطْعَامُ
سِتِّيْنَ مِسْكِيْنًا ۭ
ذٰلِكَ
لِتُؤْمِنُوْا باللّٰهِ
وَرَسُوْلِهٖ ۭ
وَتِلْكَ
حُدُوْدُ اللّٰهِ ۭ
وَلِلْكٰفِرِيْنَ
عَذَابٌ اَلِيْمٌ
تو جو کوئی نہ پائے
تو روزے
دو مہینے
لگاتار
اس سے قبل
کہ وہ ایک دوسرے کو ہاتھ لگائیں
پھر، جس
اسے مقدور نہ ہو
تو کھانا کھلائے
ساٹھ مساکین کو
یہ
اس لئے کہ تم ایمان رکھو اللہ پر
اور اس کے رسول
اور یہ
اللہ کی حدیں
اور نہ ماننے والوں کے لئے
عذاب دردناک
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]