ان پر برابر ہے کہ تو ان کے لیے بخشش کی دعا کرے، یا ان کے لیے بخشش کی دعا نہ کرے، اللہ انھیں ہرگز معاف نہیں کرے گا، بے شک اللہ نافرمان لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔[6]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
سَوَآءٌ
عَلَیۡہِمۡ
اَسۡتَغۡفَرۡتَ
لَہُمۡ
اَمۡ
لَمۡ
تَسۡتَغۡفِرۡ
لَہُمۡ
لَنۡ
یَّغۡفِرَ
اللّٰہُ
لَہُمۡ
اِنَّ
اللّٰہَ
لَایَہۡدِی
الۡقَوۡمَ
الۡفٰسِقِیۡنَ
یکساں ہے
ان پر
خواہ بخشش مانگٰیں آپ
ان کے لیے
یا
نہ
آپ بخشش مانگٰں
ان کے لیے
ہر گز نہیں
بخشے گا
اللہ
انہیں
بےشک
اللہ
نہیں وہ ہدایت دیتا
ان لوگوں کو
جو فاسق ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
سَوَآءٌ
عَلَیۡہِمۡ
اَسۡتَغۡفَرۡتَ
لَہُمۡ
اَمۡ لَمۡ
تَسۡتَغۡفِرۡ لَہُمۡ
لَنۡ
یَّغۡفِرَ
اللّٰہُ
لَہُمۡ
اِنَّ
اللّٰہَ
لَایَہۡدِی
الۡقَوۡمَ
الۡفٰسِقِیۡنَ
برابرہے
ان پر
آپ بخشش کی دعاکریں
ان کے لیے
یانہ
آپ بخشش کی دعاکریں ان کے لیے
ہرگزنہیں
معاف کرے گا
اﷲتعالیٰ
انہیں
یقیناً
اﷲتعالیٰ
نہیں ہدایت دیتا
لوگوں کو
نافرمان
حافظ نذر احمد حفظه الله
سَوَآءٌ عَلَيْهِمْ
اَسْتَغْفَرْتَ لَهُمْ
اَمْ لَمْ تَسْتَغْفِرْ
لَهُمْ
لَنْ
يَّغْفِرَ اللّٰهُ لَهُمْ
اِنَّ اللّٰهَ
لَا يَهْدِي
الْقَوْمَ الْفٰسِقِيْنَ
برابر ہے ان پر
خواہ تم بخشش مانگو ان کے لیے
یا نہ تم بخشش مانگو
ان کے لیے
ہرگز نہ
معاف کرے گا اللہ ان کو
کیونکہ اللہ تعالیٰ
نہیں ہدایت دیتا
فاسق قوم کو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]