اگر تم ان بڑے گناہوں سے بچو گے جن سے تمھیں منع کیاجاتا ہے تو ہم تم سے تمھاری چھوٹی برائیاں دور کر دیں گے اور تمھیں با عزت داخلے کی جگہ میں داخل کریں گے۔[31]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنۡ
تَجۡتَنِبُوۡا
کَبَآئِرَ
مَا
تُنۡہَوۡنَ
عَنۡہُ
نُکَفِّرۡ
عَنۡکُمۡ
سَیِّاٰتِکُمۡ
وَنُدۡخِلۡکُمۡ
مُّدۡخَلًا
کَرِیۡمًا
اگر
تم اجتناب کرو۔بچو
بڑے گناہوں سے
وہ جو
تم روکے جاتے ہو
جن سے
ہم دور کردیں گے
تم سے
برائیاں تمہاری
اور ہم داخل کریں گے تمہیں
داخل کرنا
عزت سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنۡ
تَجۡتَنِبُوۡا
کَبَآئِرَ
مَا
تُنۡہَوۡنَ
عَنۡہُ
نُکَفِّرۡ
عَنۡکُمۡ
سَیِّاٰتِکُمۡ
وَنُدۡخِلۡکُمۡ
مُّدۡخَلًا
کَرِیۡمًا
اگر
تم بچ جاؤ
بڑے بڑے گناہوں سے
جو
تم منع کیے گئے ہو
اس سے
ہم دور کر دیں گے
تم سے
چھوٹی برائیاں تمہاری
اور ہم داخل کریں گے تمہیں
داخلے کی جگہ میں
بڑی با عزت
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنْ
تَجْتَنِبُوْا
كَبَآئِرَ
مَا تُنْهَوْنَ
عَنْهُ
نُكَفِّرْ
عَنْكُمْ
سَيِّاٰتِكُمْ
وَنُدْخِلْكُمْ
مُّدْخَلًا
كَرِيْمًا
اگر
تم بچتے رہو
بڑے گناہ
جو منع کیے گئے
اس سے
ہم دور کردیں گے
تم سے
تمہارے چھوٹے گناہ
اور ہم تمہیں داخل کردیں گے
مقام
عزت
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]