وہ جس نے سات آسمان اوپر نیچے پیدا فرمائے۔ رحمان کے پیدا کیے ہوئے میں تو کوئی کمی بیشی نہیں دیکھے گا۔ پس نگاہ کو لوٹا، کیا تجھے کوئی کٹی پھٹی جگہ نظر آتی ہے؟[3]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡ
خَلَقَ
سَبۡعَ
سَمٰوٰتٍ
طِبَاقًا
مَا
تَرٰی
فِیۡ خَلۡقِ
الرَّحۡمٰنِ
مِنۡ تَفٰوُتٍ
فَارۡجِعِ
الۡبَصَرَ
ہَلۡ
تَرٰی
مِنۡ فُطُوۡرٍ
وہ جس نے
پیدا کیے
سات
آسمان
اوپر تلے
نہیں
تم دیکھو گے
تخلیق میں
رحمٰن کی
کوئی خلل
پھر لوٹاؤ
نگاہ کو
کیا
تم دیکھتے ہو
کوئی شگاف
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡ
خَلَقَ
سَبۡعَ
سَمٰوٰتٍ
طِبَاقًا
مَا تَرٰی
فِیۡ خَلۡقِ
الرَّحۡمٰنِ
مِنۡ تَفٰوُتٍ
فَارۡجِعِ
الۡبَصَرَ
ہَلۡ
تَرٰی
مِنۡ فُطُوۡرٍ
وہ ذات جس نے
پیدا کئے
سات
آسمان
اوپر نیچے
نہیں آپ دیکھو گے
تخلیق میں
رحمٰن کی
کوئی کمی بیشی
پھر آپ لو ٹا ؤ
نگاہ
کیا
تم دیکھتے ہو
کوئی شگاف
حافظ نذر احمد حفظه الله
الَّذِيْ
خَلَقَ
سَبْعَ سَمٰوٰتٍ
طِبَاقًا
مَا تَرٰى
فِيْ خَلْقِ الرَّحْمٰنِ
مِنْ تَفٰوُتٍ
فَارْجِعِ الْبَصَرَ
هَلْ تَرٰى
مِنْ فُطُوْرٍ
جس نے
بنائے
سات آسمان
اوپر تلے۔ تہ بہ تہ
نہ تم دیکھو گے
رحمن کی تخلیق میں
کوئی نقص۔ کجی۔ خلل
پھر لوٹاؤ نگاہ کو
کیا تم دیکھتے ہو
کوئی شگاف۔ کوئی رخنہ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]