🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة القلم
وَدُّوۡا لَوۡ تُدۡہِنُ فَیُدۡہِنُوۡنَ ﴿۹﴾
وہ چاہتے ہیں کاش! تو نرمی کرے تو وہ بھی نرمی کریں۔[9]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَدُّوا
و د د
They wish
وَدَّ:کسی بھی چیز کی محبت اور آرزؤں کو کہتے ہیں نیز دیکھئے ”خواہش“۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَمَل، اُمْنِيَّة، وَدَّ،
لَوْ
that
تُدْهِنُ
د ه ن
you should compromise
فَيُدْهِنُونَ
د ه ن
so they would compromise