فَمَا مِنۡکُمۡ مِّنۡ اَحَدٍ عَنۡہُ حٰجِزِیۡنَ ﴿۴۷﴾
پھر تم میں سے کوئی بھی( ہمیں) اس سے روکنے والا نہ ہوتا۔[47]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
فَمَا
|
And not |
مِنْكُمْ
|
from you |
مِنْ
|
any |
أَحَدٍ أ ح د |
one اَحَذ:لاثانی بے مثل، ان معنوں میں اللہ تعالی کے لیے۔ یا ایسی مخلوق کے لیے جس کی مثال نہ ہو۔ مترادفات .اَحَذ، وَحِیْد، فَرْد، فُرَادٰي،
|
|
عَنْهُ
|
[from him] |
حَاجِزِينَ ح ج ز |
(who could) prevent (it) حجز:دو چیزوں کے درمیان ایسی روک جو ایک چیز کو دوسری چیز سے محفوظ اور بچائے رکھے۔ مترادفات .برزخ، حجر، حجز، حد،
| حَجَزَ:کسی تیسری چیز کا حائل ہو کر بچانا۔ مترادفات .وَقٰی، مَنَعَ، حَجَزَ، اَحْصَنَ، جَنَبَ، عَصَمَ،
|
|