اِذَا مَسَّہُ الشَّرُّ جَزُوۡعًا ﴿ۙ۲۰﴾
جب اسے تکلیف پہنچتی ہے تو بہت گھبرا جانے والا ہے۔[20]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
إِذَا
|
When |
مَسَّهُ م س س |
touches him |
الشَّرُّ ش ر ر |
the evil شَرَّ:ہر وہ چیز جس سے انسان کراہت کرے۔ مترادفات .بِئْسَ، شَرَّ، سَاءَ، قَبِحَ،
|
|
جَزُوعًا ج ز ع |
distressed جَزِعَ:جب بےصبر بن کر زبان سے واویلا کرنے لگے۔ مترادفات .فَرَغَ، جَزِعَ، فَزِعَ، كرُبَ، ھَلَعَ، اِضْطَرَّ، اِسْتَفَزَّ،
|
|