اے میرے رب! مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو اور اس کو جو مومن بن کر میرے گھر میں داخل ہو اور ایمان والے مردوں اور ایمان والی عورتوں کو اور ظالموں کو ہلاکت کے سوا کسی چیز میں نہ بڑھا۔[28]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
رَبِّ
اغۡفِرۡ
لِیۡ
وَلِوَالِدَیَّ
وَلِمَنۡ
دَخَلَ
بَیۡتِیَ
مُؤۡمِنًا
وَّلِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ
وَالۡمُؤۡمِنٰتِ
وَلَا
تَزِدِ
الظّٰلِمِیۡنَ
اِلَّا
تَبَارًا
اے میرے رب
بخش دے
مجھے
اور میرے والدین کو
اور اسے بھی جو
داخل ہو
میرے گھر میں
ایمان لا کر
اور مومن مردوں کو
اور مومن عورتوں کو
اور نہ
تو زیادہ کر
ظالموں کو
مگر
ہلاکت میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
رَبِّ
اغۡفِرۡلِیۡ
وَلِوَالِدَیَّ
وَلِمَنۡ
دَخَلَ
بَیۡتِیَ
مُؤۡمِنًا
وَّلِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ
وَالۡمُؤۡمِنٰتِ
وَلَا
تَزِدِ
الظّٰلِمِیۡنَ
اِلَّا
تَبَارًا
اے میرے رب
بخش دے مجھے
اور میرے والدین کو
اور اس کو جو
داخل ہو
میرے گھر میں
مومن بن کر
اور سب مومن مردوں کو
اور مومن عورتوں کو
اور نہ
بڑھا
ظالموں کو
مگر
ہلاکت میں
حافظ نذر احمد حفظه الله
رَبِّ اغْفِرْ لِيْ
وَلِوَالِدَيَّ
وَلِمَنْ
دَخَلَ
بَيْتِيَ
مُؤْمِنًا
وَّلِلْمُؤْمِنِيْنَ
وَالْمُؤْمِنٰتِ
وَلَا
تَزِدِ
الظّٰلِمِيْنَ
اِلَّا تَبَارًا
اے میرے رب بخش دے مجھ کو
اور میرے والدین کو
اور واسطے اس کے
جو داخل ہو
میرے گھر میں
ایمان لا کر
اور مومنوں کو
اور مومن عورتوں کو
اور نہ
تو اضافہ کر
ظالموں کو
مگر ہلاکت میں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]