🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة القيامة
یُنَبَّؤُا الۡاِنۡسَانُ یَوۡمَئِذٍۭ بِمَا قَدَّمَ وَ اَخَّرَ ﴿ؕ۱۳﴾
اس دن انسان کو بتایا جائے گا جو اس نے آگے بھیجا اور جو پیچھے چھوڑا۔[13]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
يُنَبَّأُ
ن ب أ
Will be informed
اَنْبَاَ:کسی اہم واقعہ کی خبر دینا جس کا تعلق خبر پانے والے کی ذات ہے ہو خواہ یہ ماضی سے متعلق ہو یا حال سے یا مستقبل سے اور اس پر متنبہ کرنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
الْإِنْسَانُ
أ ن س
[the] man
انس:جب انسان کے معاشرتی پہلو کا تذکرہ مقصود ہو تو انس اور اس کے مشتقات کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.انس، اناس، بشر،
اناس:انسانوں کا گروہ جو دوسرے سے مختلف ہو
مترادفات Quran Mutaradif words.انس، اناس، بشر،
اِسْتَأْنَسَ:اپنے کسی قول و فعل سے دوسرے کو متعارف کرانا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اِسْتَأْذَنَ، اِسْتَأْنَسَ،
يَوْمَئِذٍ
that Day
بِمَا
of what
قَدَّمَ
ق د م
he sent forth
قَدِمَ:قَدِمَ میں صرف آگے چلنے یا آگے بڑھنے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قَدِمَ، سَبَقَ، اَقْبَلَ،
قَدَّمَ:قَدَّمَ اور اَسْلَفَ میں وہی فرق ہے جو ارتفاع اور عمق میں ہے اگر نیچے کے کنارے پر ہوں تو اسی راسی فاصلہ کو بلندی کو کہتے ہیں اوپر کے کنارے پر کھڑے ہوں تو وہی فاصلہ گہرائ یہ عمق کہلاتا ہے وہی بات یا کام جو قدّم کا مفہوم سے موقع کے لحاظ سے وہی اسلف بن جاتا ہے ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قَدَّمَ، اَسْلَفَ،
وَأَخَّرَ
أ خ ر
and kept back
آخرة:مرنے کے بعد جو دائمی زندگی حاصل ہو گی۔
مترادفات Quran Mutaradif words.آخرة،