اِلٰی رَبِّہَا نَاظِرَۃٌ ﴿ۚ۲۳﴾
اپنے رب کی طرف دیکھنے والے۔[23]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
إِلَى
|
Towards |
رَبِّهَا ر ب ب |
their Lord |
نَاظِرَةٌ ن ظ ر |
looking اِنْتَظَرَ:انتظار کسی امید کے وقت کی مدت گزارنا اور یہ لفظ عام ہے خیر و شر میں اور شک و یقین دونوں صورتوں میں آتا ہے۔ مترادفات .اِنْتَظَرَ، اِرْتَقَبَ، تَرَبَّصَ،
|
|