وَ اِذَا الۡجِبَالُ نُسِفَتۡ ﴿ۙ۱۰﴾
اور جب پہاڑ اڑا دیے جائیں گے۔[10]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَإِذَا
|
And when |
الْجِبَالُ ج ب ل |
the mountains |
نُسِفَتْ ن س ف |
are blown away نسف:اور نسف بڑی چیزوں کو پہلے ریزہ ریزہ بنانے پھر ہوا میں اڑا کر بکھیرنے کے لیے آتا ہے۔ مترادفات .اَذْرٰي ذرو، نسف، طَارَ ، اِسْتَطَار،
|
|