کَاَنَّہٗ جِمٰلَتٌ صُفۡرٌ ﴿ؕ۳۳﴾
جیسے وہ زرد اونٹ ہوں۔[33]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
كَأَنَّهُ
|
As if they (were) |
جِمَالَتٌ ج م ل |
camels جَمِیْل:افعال الاخلاق اور احوال ظاہرہ کی اچھائی کے لئے آتا ہے۔ مترادفات .نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
| جَمَل:پانچ سال سے زائد عمر کا نر اور خوبصورت اونٹ۔ مترادفات .اِبِل، بَعِیْر، جَمَل، ھِیْم، رِكَاب، ضَامِر، بُدْن، نَاقَّة، عِشَار، بَحِيْرَة، سَائِبَة، وَصِيْلَة، حَام،
|
|
صُفْرٌ ص ف ر |
yellow |