🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة النبأ
الَّذِیۡ ہُمۡ فِیۡہِ مُخۡتَلِفُوۡنَ ؕ﴿۳﴾
وہ کہ جس میں وہ اختلاف کرنے والے ہیں۔[3]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
الَّذِي
(About) which
هُمْ
they
فِيهِ
(are) concerning it
[مصباح القرآن] في الحال، في الفور، فی البدیہہ
مُخْتَلِفُونَ
خ ل ف
(in) disagreement
[مصباح القرآن] اختلاف، مختلف، مخالفت
اِسْتَخْلَفَ:استخلف سے مراد صرف ایسی حکومت یا کسی کا جانشین بنانا ہے جو احکام شرعیہ کو رائج کریں اور فروغ بخشیں۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَکَّنَ، اِسْتَخْلَفَ،