وَّ خَلَقۡنٰکُمۡ اَزۡوَاجًا ۙ﴿۸﴾
اور ہم نے تمھیں جوڑا جوڑا پیدا کیا۔[8]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَخَلَقْنَاكُمْ خ ل ق |
And We created you [مصباح القرآن] خالق، مخلوق، تخلیق کائناتاختلق:جبکہ تھوڑی بہت حقیقت باقی سب فسانہ ہو جو جھوٹی بات جو سچی معلوم ہو۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
|
|
أَزْوَاجًا ز و ج |
(in) pairs [مصباح القرآن] زوجہ، ازواج مطہراتزَوْج:بمعنی جوڑا ، میاں بیوی کا زوج ہے اور بیوی میاں کی زوج۔ مترادفات .زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
|
|