وَّ جَعَلۡنَا الَّیۡلَ لِبَاسًا ﴿ۙ۱۰﴾
اور ہم نے رات کو لباس بنایا۔[10]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَجَعَلْنَا ج ع ل |
And We made جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|
اللَّيْلَ ل ي ل |
the night [مصباح القرآن] لیل ونہار، لیلۃ القدر |
لِبَاسًا ل ب س |
(as) covering [مصباح القرآن] لباس ملبوس، ملبوسات |