🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة النبأ
جَزَآءً وِّفَاقًا ﴿ؕ۲۶﴾
پورا پورا بدلہ دینے کے لیے۔[26]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
جَزَاءً
ج ز ي
A recompense
[مصباح القرآن] جزا و سزا، جزائے خیر، بہتر جزا
جَزَا:وہ بدلہ جو کسی صورت کم نہ ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
جَزَا:پورا پورا بدلہ دینے کے لیے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
وِفَاقًا
و ف ق
appropriate
[مصباح القرآن] وفاق توفیق، موافق، وفاقی حکومت