تَتۡبَعُہَا الرَّادِفَۃُ ؕ﴿۷﴾
اس کے بعد ساتھ ہی پیچھے آنے والا ( زلزلہ ) آئے گا۔[7]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
تَتْبَعُهَا ت ب ع |
Follows it تَبَعَ:بمعنی کسی کے پیچھے چلنا ۔ یہ اطاعت سے عام اور ابلغ ہے ۔ مترادفات .تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
|
|
الرَّادِفَةُ ر د ف |
the subsequent |